اداکاری کے افق کا ایک اور سورج غروب ہوا
پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔طلعت حسین کافی عرصے سے نجی طلعت حسین کی نماز جنازہ مسجد عائشہ ڈیفنس میں ادا کی گئی، ان کی تدفین ڈیفنس 8 کے قبرستان میں کی گئی۔اسپتال میں زیر علاج تھے۔