یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ،وزیراعظم کی منظوری ، نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 28 مئی کو ( کل ) یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔