ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا کمی

golddd

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900  روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40  ہزار 600 روپے ہے۔ 

دس گرام سونے کا بھاؤ 771  روپے کم ہوکر 2  لاکھ 6 ہزار 276  روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 2  ہزار 293 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل ہوکر 2  ہزار 313  ڈالر فی اونس ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے