ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے،اس کی کامیابی چاہتے ہیں،آرمی چیف

Army chief

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہماراایجنڈا صرف پاکستان ہے،ہم پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔

چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

ظہرانے کی دعوت کے دوران صحافیوں نےآرمی چیف سے سوال کیا کہ آپ ایس سی او کانفرنس سےکیا توقعات رکھتے ہیں؟

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےجواب دیا کہ ہماراایجنڈا صرف اور صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کودیکھ رہے ہیں اوراسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے