جمشید دستی کے گھر رات گئے حملہ، بیوی کے کپڑے اتار دیئے گئے، ویڈیو میں انکشاف
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کے گھر رات گئے حملہ ہوا ہے جس کے بعد انہوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہوئے تفصیلات بتائیں۔
انہوں نے کہا میری بیوی کو ننگا کیا، میرادس ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں پاگل ہو چکا ہوں ،میں مرنا چاہتا ہوں۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل کرتا ہوں۔