تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈار کی بڑی کامیابی

Rehana Dar

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈار کی بڑی کامیابی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈارکی درخواست پرالیکشن کمیشن نے  این اے 71 کا نتیجہ روک کر روپرٹ طلب کرلی۔

کورٹ میں وکیل ریحانہ ڈار نے جج سے کہا کہ فارم 45 کے مطابق ہم 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے تھے لیکن آر او کی جانب سے بنائے گئے فارم 47 میں ہمیں 47 ہزار ووٹوں سے ہروا دیا گیا۔

وکیل ریحانہ ڈار کی بات سنتے ہوئے جج نے الیکشن کمیشن کو این اے 71 کا نتیجہ روکنے کا حکم دیااور 14 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے