پاکستانی سائنس فکشن فلم عمر و عیار کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان میں بننے والی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلم عمروعیار کی کاسٹ کا کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان میں سائنس فکشن فلم بنی ہے۔ لوگ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں اور کامیاب بنائیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے