بانی پی ٹی آئی کا رہائی کی جانب ایک اور قدم

Imran-Khan-And-Shah-Mahmood

عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا، بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔شاہ محمود قریشی کی بھی سائفر کیس میں سزا کےخلاف اپیل منظور کرلی گئی، اور انہیں بھی اس کیس میں بری کردیا گیا۔سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے