شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے ،عوام میں خوف و ہراس

WhatsApp Image 2024-06-03 at 8.35.39 PM

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 3.2 اور اسکی گہرائی 22 کلومیٹر تھیں جبکہ مرکز کراچی سے 15 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے