بھارتی انتخابات میں کون کون سے بولی ووڈ ستارے کامیاب رہے؟
بھارتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اور شتروگن سنہا کامیاب ہوگئے جبکہ ہیما مالنی کو واضح برتری حاصل ہے۔ہیمامالنی نے اتر پردیش سے الیکشن میں حصہ لیا جبکہ شتروگن سنہا نے مغربی بنگال جبکہ کنگنا رناوت نے ارونا چل پردیش سے کامیابی سمیٹی ہے۔دیگر شوبز ستاروں روی کشن، سریش گوپی اور کریٹی آزاد کو بھی اپنی سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔