ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاک ٹیم کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات اب بھی باقی

WhatsApp Image 2024-06-10 at 12.04.48 AM

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں لگاتار دو شکستوں کے بعد اگلے مرحلے میں پہنچنا انتہائی مشکل ہے مگر اسکے باوجود اگر قسمت مہربان رہی تو پاکستان سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی بھی کرسکتا ہے۔امریکا اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل دو میچز میں بدترین ناکامی پر پاکستانی شائقین کرکٹ قومی ٹیم سے شدید مایوس ہیں۔ پاکستان اب اپنے آئندہ دو میچز کینیڈا اور آئرلینڈ کیخلاف 11 اور 16 جون کو کھیلے گا جس میں ہار کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔لیکن اب پاکستان ٹیم کو صرف اپنے میچز کی جیت پر ہی انحصار نہیں کرنا بلکہ دوسری ٹیموں کے میچز بھی اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے