190 ملین پاؤنڈ ریفرنس،عمران خان کی درخواست بریت مسترد

امریکا کے 62 ارکان کانگریس کا جوبائیڈن کو خط،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا

62امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ارکان کانگریس نےخط میں لکھا کہ عمران خان سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائےاورپی ٹی آئی کے کارکنوں کی حراست ختم کی جائے۔خط میں بانی پی ٹی آئی کی حفاظت کیلئے پاکستان سے ضمانت کا مطالبہ کردیا۔

اڈایالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید نے 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بریت مسترد کر دی۔
عدالت نے وکلاء صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے کا حکم دے دیا۔بشریٰ بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ ریفرنس کے فیصلے پر سنایا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے