عمران خان کےنام سےمنسوب قیدی نمبر 804 کی نمبر پلیٹ لگانےپر ٹک ٹاکر ندیم نانی گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی عمران خان کے نام سے منسوب قیدی نمبر 804 کی نمبر پلیٹ لگانےپرگرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی عمران خان کے نام سے منسوب قیدی نمبر 804 کی نمبر پلیٹ لگانےپرگرفتار

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکرندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نےگاڑی پرآئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کی گئی تو نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔پولیس نے ملزم کوموقع سے گرفتار کرلیا
ڈیفنس پولیس نے گاڑی 804 قبضے میں لے کرپولیس کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے