کراچی کے حلقوں کے انتخابی مواد میں گڑبڑ کا انکشاف

https://x.com/writetofahim/status/1837011589146292238کراچی کے حلقوں کے انتخابی مواد میں گڑبڑ کا انکشاف ہوا ہے،

رپورٹ کے مطابق سٹرانگ روم کراچی میں 17 ستمبر کی رات پولیس اہلکاروں کو آدھے گھنٹے کےلئے ہٹایا گیا

پھر نامعلوم افراد آئے اور کچھ ریکارڈ خراب کرگئے،الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرسندھ،ڈائریکٹر ایڈمن اور

سٹرانگ روم کے الیکشن افسر معطل،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔۔

پولیس اہلکار تحریری بیانات دینے سے گریز کررہے

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے