پاک بھارت میچ ،نیویارک اسٹیڈیم میں خصوصی انتظامات

WhatsApp Image 2024-06-09 at 6.46.51 PM

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ اب سے کچھ دیر بعد متوقع ہے ۔میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ آج نیویارک نساو کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود رہا اور کچھ دیر بارش بھی ہوئی۔بارش کے باعث پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا تاہم اب بارش رک گئی ہے لیکن بوندا باندی جاری ہے۔میچ کے دوران نساو کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی ہے۔دن گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان بارش کے 40 فیصد چانسز کی پیش گوئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے